افغانستان، امریکی ڈورن حملے میں کم سے کم 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

Published on March 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 288)      No Comments

\"2\"
کابل ۔۔۔افغانستان کے مشرقی صوبے کنہڑ میں امریکی ڈورن حملے میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ڈورن طیارے نے گزشتہ رات مشرقی صوبے کنہڑ کے علاقے غازی آباد میں طالبان کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔جس میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تاہم طالبان ذرائع کی جانب سے ان ہلاکتوں کی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme