آرمی چیف کی مدت ملازمت 6 ماہ بعد ختم نہیں ہوگی، فروغ نسیم

Published on November 29, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 148)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت چھ ماہ بعد ختم نہیں ہوگی۔فروغ نسیم نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دشمن کے سامنے چٹان کی طرح کھڑے ہیں، ہمیں ان کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے۔ دشمن چاہتا ہے کہ معاملے کو خراب کیا جائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes