آج کا دن تاریخ میں9دسمبر

Published on December 9, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 274)      No Comments

کراچی (یوا ین پی) آج کا دن تاریخ میں9دسمبر 1992 پرنس چارلس اور لیڈی ڈیانا کے مابین علیحدگی کا باقاعدہ اعلان ہوا
آج کا دن تاریخ میں9دسمبر1970سابق وزیراعظم پاکستان ملک فیروز خان نون سرگودھا میں انتقال کر گئے
آج کا دن تاریخ میں9دسمبر1961تنزانیہ نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں9دسمبر1905فرانس میں کلیسا اور ریاست کی علیحدگی کو قانونی شکل دے دی گئی
آج کا دن تاریخ میں9دسمبر1753سندھ کے ممتاز حکمران اور سپہ سالار نور محمد کلہوڑا کی وفات
آج کا دن تاریخ میں9دسمبر1608معروف انگریزی شاعر جان ملٹن کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں9دسمبر1292شہرہ آفاق صوفی شاعر شیخ سعدی رحمت اللہ علیہ کا انتقال ہوا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes