ڈاکٹرمرزا مختار بیگ کی بیٹی مختصر علالت کے بعدانتقال کر گئیں

Published on December 10, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 213)      No Comments

نماز جنازہ میں بورے والہ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کی شرکت
بورے والا(یواین پی) بورے والہ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بورے والاکے بانی ڈاکٹرمرزا مختار بیگ کی بیٹی مختصر علالت کے بعد رضائے الہی سے انتقال کر گئی انہیں شہر کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں بورے والہ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران سمیت ڈاکٹر شاہد محمود،ڈاکٹر امتیاز احمد چوہدری، ڈاکٹراحسن رشید میاں، ڈاکٹرطارق چشتی ،ڈاکٹرآصف، ڈاکٹربشارت، ڈاکٹر رانا محمد فہیم ،ڈاکٹر زاہدحسین ،ڈاکٹر انوار، ڈاکٹرعبدالمجیدچوہدری،ڈاکٹر منصورشاہد، ڈاکٹر رمضان جانی، ڈاکٹرسلیم احمد،ڈاکٹرامجد نصیر، ڈاکٹر صدیق ،ڈاکٹرسعید چوہان اور ڈاکٹربی اے خرم نے شرکت کی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes