سورة الفَلَق ۔۔۔

Published on September 11, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 574)      No Comments

\"2\"
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کہہ دو صبح کے پیدا کرنے والے کی پناہ مانگتا ہوں (1) اس کی مخلوقات کے شر سے (2) اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے (3) اورگرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے (4) اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے آیت نمبر 5

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy