موجیں لگ گئیں20 دسمبر سے 5 جنوری تک پنجاب میں تمام نجی و سرکاری سکول بند رہیں گے

Published on December 14, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 365)      No Comments

لاہور (یواین پی )حکومت پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ، اس مرتبہ شیڈول سے زیادہ چھٹیوں کا اعلان کیا گیاہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 20 دسمبر سے 5 جنوری تک پنجاب میں تمام نجی و سرکاری سکول بند رہیں گے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme