فلم نگر کا مستقبل روشن تھا روشن ہے اور روشن رہے گافلم ڈائریکٹر ساجد علی ساجد

Published on December 14, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 309)      No Comments

فلم انڈسٹری اپنی ترقی کی منازل طے کر رہی ہے اچھی فلمیں بننے لگی ہیں نجی ٹی وی کو انٹرویو
لاہور(یواین پی) پاکستان فلم انڈسٹری ایک ایسا روشن ستارہ ہے جس کی روشنی سے نہ صرف پاکستان بلکہ ایشیا نے بھی فائدہ اٹھایافلم نگر کا مستقبل روشن تھا روشن ہے اور انشاءاللہ روشن رہے گا موجودہ صورت حال میں فلم نگر کے لیجنڈ کمال پاشا بہت سے خوبصورت موضوعات لے کر آ رہے ہیں رائٹرناصر ادیب نے فلم نگر کو ناقابل فراموش کہانیاں دے کر فلم انڈسٹری کا رخ متعین کیا ا ن خیالات کا اظہار معروف فلم ڈائریکٹر ساجد علی ساجد نے نجی نیوز چینل کوایک انٹر ویو کے دوران کیا انہوں نے مزید کہا کہ اب فلم انڈسٹری اپنی ترقی کی منازل طے کر رہی ہے اچھی فلمیں بننے لگی ہیں میں خود بھی ”کالاطوفان“،”سب مایاہے“،”آنکھیں“،”مجھے ہونے لگا ہے پیار“،”آشیانہ“اور ”ڈھولہ“ فلمیں بنانے جا رہا ہوں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes