کراچی (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں15دسمبر 37رومی شہنشاہ نیرو پیدا ہوا
آج کا دن تاریخ میں15دسمبر1994 ویب براوزر نیٹ اسکیپ کا پہلا ورژن ریلیز ہوا
آج کا دن تاریخ میں15دسمبر1947 آل انڈیا مسلم لیگ کو تقسیم ہند کے بعد دو علیحدہ سیاسی جماعتوں میں منقسم کرنے کا فیصلہ ہوا
آج کا دن تاریخ میں15دسمبر1918 امریکن جیوش کانگریس کا پہلا اجلاس منعقد ہوا
آج کا دن تاریخ میں15دسمبر1917 ممتاز ماہر لسانیات ،محقق اور نقاد شان الحق حقی دہلی میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں15دسمبر1256 منگول حملہ آور ہلاکوخان نے الامُوت ،ایران، پر حشیشین کا تسلط ختم کر دیا
آج کا دن تاریخ میں15دسمبر1072 سلجوق حکمران سلطان الپ ارسلان کو ایک باغی نے قتل کر دیا