معروف اداکار عمران عباس کے والد انتقال کرگئے

Published on December 16, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 390)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس کے والد انتقال کرگئے ہیں۔اداکار عمران عباس نے اپنے فیس بک سٹیٹس کے ذریعے آگاہ کیا کہ ان کے والد کا انتقال ہوگیا ہے، انہوں نے اپنے والد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی درخواست بھی کی۔خیال رہے کہ عمران عباس پاکستان میں ڈرامہ انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہیں ، وہ بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog