لاہور: (یواین پی) حکومت پنجاب نے سال 2020 کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔کیلنڈر کے مطابق یوم کشمیر 5 فروری، یوم پاکستان 23 مارچ، یوم مزدوراں یکم مئی، عید الفطر 25 سے 27 مئی، عید الاضحی 31 جولائی سے 2 اگست، یوم آزادی 14 اگست، عاشور 29 اور 30 اگست، عید میلادالنبیؐ 30 اکتوبر، قائداعظم ڈے 25 دسمبر اور کرسمس 25 اور 26 دسمبر کو منائی جائے گی۔ چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔