ڈاکٹر مرزا مختار بیگ سے نیشنل کونسل فار ہومیو پیتھی کے نائب صدرڈاکٹرراﺅ غلامرتضی کا اظہار افسوس

Published on December 21, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 411)      No Comments

بورے والا(یواین پی) بورے والہ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بورے والاکے بانی ڈاکٹرمرزا مختار بیگ کی بیٹی کے انتقال پہ نیشنل کونسل فار ہومیو پیتھی پاکستان کے نائب صدر کا اظہار افسوس تفصیلات کے مطابق بورے والہ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بورے والاکے بانی ڈاکٹرمرزا مختار بیگ کی بیٹی کے انتقال پہ نیشنل کونسل فار ہومیو پیتھی پاکستان کے نائب صدر ڈاکٹر راﺅ غلام مرتضی اور بورے والا ہومیوپیتھک ڈاکٹرزایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹررانا محمد فہیم نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور ان کے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کی مغفرت کی دعا کی

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog