آج کا دن تاریخ میں3جنوری

Published on January 3, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 382)      No Comments

فیصل آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں3جنوری 2007صدر پرویز مشرف کا بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام سے انکار
آج کا دن تاریخ میں3جنوری1988مارگریٹ تھیچر طویل مدت تک حکمرانی کرنے والی برطانوی وزیر اعظم بن گئیں
آج کا دن تاریخ میں3جنوری1966ایوب خان، لال بہادر شاستری کے ساتھ بات چیت کے لیے گول میز کانفرنس میں شرکت کے لیے تاشقند روانہ ہوئے
آج کا دن تاریخ میں3جنوری1962گلشن آرا عالم، نوٹری پبلک کے لیے نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون بنیں
آج کا دن تاریخ میں3جنوری1961امریکا نے کیوبا سے سیاسی روابط کا خاتمہ کر دیا
آج کا دن تاریخ میں3جنوری1959الاسکا، امریکا کی انچاسویں ریاست بنا
آج کا دن تاریخ میں3جنوری1958ویسٹ انڈیز فیڈریشن کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں3جنوری1955بلوچستان، مغربی پاکستان پر مشتمل ون یونٹ میں شا مل ہوا
آج کا دن تاریخ میں3جنوری1953گورنر جنرل غلام محمد نے نیشنل میوزیم کراچی کا افتتاح کیا
آج کا دن تاریخ میں3جنوری1925میسولینی نے اٹلی کی پارلیمنٹ تحلیل کر کے عنان حکومت سنبھال لی
آج کا دن تاریخ میں3جنوری1921ترکی کا آرمینیا کے ساتھ امن بات چیت کا آغاز
آج کا دن تاریخ میں3جنوری1836منشی نول کشور، سب سے بڑے اردومطبع کے علم دوست مالک علی گڑھ میں پیدا ہوئے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes