پشاور: سی این جی سٹیشن میں فلنگ کے دوران دھماکا، 1 خاتون جاں بحق، 3 افراد زخمی
Published on January 10, 2020 by admin ·(TOTAL VIEWS 313) No Comments
پشاور: (یواین پی) سی این جی سٹیشن میں فلنگ کے دوران دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا گاڑی کے سلنڈر میں گیس بھرنے کے دوران پیش آیا، حادثے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔