بلوچستان: زیارت میں برفباری کا سلسلہ جاری

Published on January 12, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 321)      No Comments

زیارت (یواین پی) زیارت شہر اور گردونواح میں گزشتہ صبح سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے بڑی تعداد میں سیاہ آئے ہوئے ہیں جو برفباری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، اکثر شاہوں کا تعلق کراچی اور حیدرآباد سے ہے۔ سیاحوں کا کہنا ہے کہ زیارت قدرتی حسن سے مالامال جو انسان کو دنیا کے ہر غم و فکر سے آزاد کرنے والاعلاقہ اور بہت ہی مخلص اور ہر دل عزیز انسانوں کا علاقہ ہے، پرسکون خوبصورت قدرتی مناظر سے پکستان کو اللہ پاک نے بخشا ہے ایک انوکھا اور انمول تحفہ ہے ۔ملک بھر کے سیاہوں کو ایک بار ضرور زیارت آنا چاہئے، برفباری کے ساتھ سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوا ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy