ماڈل رمضان خان کے والد انتقال کرگئے ایم اے ٹھاکر کا اظہارافسوس

Published on January 15, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 446)      No Comments

ڈاکٹربی اے خرم ،ساجد علی ساجد،پروڈیوسرعلی اصغر،سنگر امیر احمد، حنا ملک،سنگر مناہل خان کا اظہارتعزیت
لاہور(یواین پی )گزشتہ روز پاکستان کے معروف اداکار و ماڈل رمضان خان کے والد محترم انتقال کر گئے انہیں شہر کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیاماڈل رمضان خان کے والد محترم کے انتقال پہ رائٹر و ڈائریکٹر ایم اے ٹھاکر کامیڈین نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور ان کے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کی مغفرت کی دعا کی،علاوہ ازیں رائٹرڈاکٹربی اے خرم ،فلم ڈائریکٹر ساجد علی ساجد،پروڈیوسرعلی اصغر،سنگر امیر احمد،سنگر حنا ملک،سنگر مناہل خان،سنگر امین راجہ ،علی چوہدری و دیگر شوبز شخصیات نے بھی ماڈل رمضان خان کے والد محترم کے انتقال پہ گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes