لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں19جنوری2005سونامی دو ہزار چار:ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ چھبیس ہزار سے تجاوز کر گئیانڈونیشیا کے حکام کے مطابق صرف انڈونیشیا میں ہلاک شدگان کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زائد تھی
آج کا دن تاریخ میں19جنوری2005اسرائیل نے فلسطین کے نئے رہنما محمود عباس سے روابط قائم کرنے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں19جنوری2005بھارت نے الزام عائدکیا کہ پاکستانی فوج نے فائر بندی کا معاہدہ توڑ کر کشمیری سرحد پر مارٹرگولے فائر کیے جبکہ پاکستان نے بھارتی الزام مسترد کیا
آج کا دن تاریخ میں19جنوری1996پاکستان کے جنگجو ہیرو سدھیر جہاں فانی سے رخصت ہوئے
آج کا دن تاریخ میں19جنوری1993آئی بی ایم نے اپنے نقصان کا اعلان کیاآئی بی ایم کو انیس سو بانوے میں چار اعشاریہ نو سات بلین ڈالر کا نقصان ہوا جو امریکی تاریخ میں بد ترین نقصان سمجھا جاتا ہے
آج کا دن تاریخ میں19جنوری1986اسپین نے اسرائیل کو تسلیم کیا
آج کا دن تاریخ میں19جنوری1966اندراگاندھی بھارت کی تیسری وزیر اعظم منتخب ہوئیں