لاہور(یو این پی) ملاقات کیاورپنجاب میں قائم اسپیشل اکنامک زونز ( جس میں وھاڑی بھی شامل ھے) میں سوئی گیس ، بجلی اور دیگر سہولیات کی فراھمی کے حوالہ سے وزیر اعظم پاکستان عمران خاں کے خصوصی احکامات کے حوالہ سے پیش رفت ، ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر وھاڑی اور وھاڑی انڈسٹریل اسٹیٹ کو موٹر وے سے ملانے کے لیے دو رویہ سڑک کی تعمیر ، ملکی معاشی صورتحال اور باھمی دلچسپی کے امور پر خصوصی گفتگو کی۔