سبزیوں کی برآمدات میں دسمبرکے دوران 90.91 فیصد اضافہ

Published on January 24, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 355)      No Comments

کراچی(یواین پی)سبزیوں کی برآمدات میں گزشتہ ماہ دسمبرکے دوران 90.91 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر کے دوران سبزیوں کی ملکی برآمدات کا حجم 44.4 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ دسمبر 2018کے دوران سبزیوں کی برآمدات سی23.2 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا، اس طرح دسمبر 2018کے مقابلے میں دسمبر 2019کے دوران سبزیوں کی قومی برآمدات میں 21.2 ملین ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes