ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو ‘‘کی مقبولیت قذافی اسٹیڈیم کے اندربھی پہنچ گئی

Published on January 25, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 222)      No Comments

لاہور(یواین پی) شاہکار ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو ‘‘کی مقبولیت قذافی اسٹیڈیم کے اندربھی پہنچ گئی ۔لاہور کے قذاقی اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کے دوران ایک مداح نے پلے کارڈ اٹھایا ہوا تھا جس میں ایک طرف پاکستان کرکٹ بورڈ اور دوسری طرف بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور نیچے ’’ میرے پاس تم ہو‘‘ تحریر کیا گیا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题