بورے والا (یواین پی) پر یس کلب بوریوالا کے سالانہ انتخابات سال 2020ء گذشتہ روز پریس کلب میں منعقد ہوئے ،الیکشن بورڈ کے فرائض محمد اکرم چوہدری ، محمد اسلم سندھو اور رائو محمد افضل نے سرا نجام دیے ،الیکشن بورڈ کے نوٹیفکیشن کے مطابق میاں طارق محمود چیئرمین ،ندیم مشتاق رامے صدر ،چوہدری اکرام الحق نائب صدر ،مہر اعجازاحمد جنرل سیکرٹری،عبدالطیف غزنوی ڈائر یکٹر پروگرامز ، رانا عبدالوحید خاں بلا مقابلہ فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے۔