ٹی وی چینل پہ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا ہے ایم اے ٹھاکر

Published on January 27, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 339)      No Comments

فنکار اپنے فن میں نکھار لانے کے لئے جستجو میں رہتا ہے اداکار کی گفتگو
لاہور(یواین پی)ٹی وی چینل پہ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا ہے میرے لئے نئی راہیں کھلیں فنکار اپنے فن میں نکھار لانے کے لئے جستجو میں رہتا ہے اور یہاں سیکھنے کو بہت کچھ ملاان خیالات کا اظہار معروف ٹی وی اور اسٹیج ایکٹر ایم اے ٹھاکر کامیڈین نے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا ایک بڑے ٹی وی چینل پہ کام کرنے سے ایک آرٹسٹ کی پرفارمنس میں پختگی پیدا ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ جب مجھے نجی ٹی وی چینل کے ایک مشہور زمانہ پروگرام ”خبرناک“میں کام کی آفر ہوئی تو میںنے اپنے فن میں بہتری کے لئے پیشکش قبول کی اور ٹی وی چینل پہ پرفامنس سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes