ڈرامہ میرے پاس تم ہو میں مہوش کے انجام سے ناخوش ہوں، عائزہ خان

Published on January 29, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 275)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)اداکارہ عائزہ خان نے کہا کہ وہ ڈرامہ میرے پاس تم ہو میں مہوش کے انجام سے ناخوش ہیں۔اداکارہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس بات کی خوشی ہے کہ ان کی اداکاری کو شائقین کے بہت سراہا ہے لیکن وہ اس ڈرامے میں مہوش کے انجام سے زیادہ خوش نہیں ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ رشتوں کے ساتھ بد دیانتی اور بے وفائی کرنے والوں کا انجام سے اس سے بھی برا ہونا چاہیے تاکہ لوگ سبق حاصل کر سکیں۔ اداکارہ ڈرامہ تھوڑا سا حق میں بھی مرکزی کردارادا کررہی ہیں جسے شائقین میں بہت سراہا جارہا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题