ڈھاکا…ایشیاکپ 2014ء کے آج پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والے سنسنی خیز میچ میں پاکستانی شاہینوں نے بنگلالی شیروں کے جبڑے سےفتح چھین لی ۔49.5اوورز میں 7کھلاڑیوں کے نقصان پر پاکستان نے مطلوبہ ہدف 327رنز کا ہدف حاصل کرتے ہوئے 329رنز بنائے اور یوں پاکستان نے ایک اہم ترین میچ میان تاریخی کامیابی حاصل کر کے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے