بورے والا (یواین پی) بوریوالا پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کرلئے تین کلو سے زائد چرس بر آمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ماڈل ٹاون پولیس نے منشیات فروش حیدر علی کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1620گرام چرس بر آمد کرلی تھانہ سٹی پولیس نے محمد عمران عرف منا سے 1620گرامچرس برآمد کر کے علیحدہ علیحدہ مقدمات کا اندارج کر لیا ہے۔