بورےوالا(یواین پی) نواحی گاؤں میں چار سالہ بچی آگ سے جھلس گئی ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 447 ای بی میں چار سالہ نور فاطمہ مونجی کی باقیات کو لگی ہوئی آگ میں گرنے سے جھلس گئی ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے متاثر بچی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا