کراچی (یواین پی) جامعہ کراچی کے مشیر امور طلبہ کے زیر اہتمام یوم مصطفیﷺ بروزبدھ 12 فروری کو صبح 11:00بجے پارکنگ گرائونڈ بالمقابل آرٹس لابی جامعہ کراچی میں منعقد ہوگا۔شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی صدارت کریں گے جبکہ نامور نعت خواں اور مقررین شرکت کریں گے۔