فلم کی عکسبندی کے دوران اداکارہ روز بٹ کی ہڈی فریکچر

Published on February 8, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 277)      No Comments

لاہور(یواین پی)فلم کی معروف اداکارہ روز بٹ فلم کی شوٹنگ کے دوران گر گئیں ہڈی فریکچر ہونے سے مقامی ہسپتال داخل تفصیلات کے مطابق معروف فلم سٹار روز بٹ گزشتہ دنوں فلم کی عکس بندی میں مصروف تھیں کہ دوران شوٹنگ گرنے سے ٹانگ کی ہڈی فریکچر ہوگئی انہیں فوری مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا آپریٹ ہوا اب ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے اداکارہ روز بٹ نے شوبز شخصیات ،عزیزو اقارب ،دوست احباب اور اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی تیمارداری کی اور شفایابی کی دعائیں دیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme