اوکاڑہ(یو این پی) ڈی پی او عمر سعید ملک کی حداہت پر تھانہ بی ڈویژن کی پولیس کا پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاون ملزمان سے بھاری مقدار میں چرکھیاں اور کیمیکل ڈور اور پتنگیں برآمد پولیس نے ملزمان ارشد مزاکت شہزیب اور ذوالفقار کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے۔