شہناز انصاری کے بے گناہ قتل کی پرزور مزمت کرتے ہیں۔ پی پی پی سعودی عرب

Published on February 16, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 238)      No Comments

جدہ (یو این پی نیوز زکیر احمد بھٹی )پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے صدر چوہدری تصور حسین ودیگر عہدیداران جن میں رازق محمد ریاض راٹھور میاں فہیم میتلا آفتاب ترابی ملک جاوید حسین اظہر شفیق الیاس اعوان نے اپنے مشترکہ بیان میں نوشہروفیروز سے پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی محترمہ شہناز انصاری کے بے گنا قتل کی پرزور الفاظ میں مزمت پاکستان پیپلزپارٹی سعودی عرب کے ممبران نے کہا کہ ہم حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے سزا دی جائے اس موقع پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے عہدیداران نے دعا کی اللہ پاک محترمہ شہناز انصاری کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes