اداکارہ حریم فاروق نے اپنی خوبصورتی کے راز بتا دیئے

Published on February 19, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 297)      No Comments

لاہور: (یواین پی) ایسا کون ہوگا جو یہ نہیں چاہتا کہ اس کی جلد ہمیشہ خوبصورت نظر آئے اور اسے اچھا دکھنے کے لیے کسی میک اپ کی ضرورت نہ پڑے؟ پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے اپنی خوبصورت کے راز چاہنے والوں کو بتا دیئے۔حریم فاروق نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھ سے پوچھا گیا کہ آپ کی خوبصورت چکمتی جلد کا کیا راز ہے؟ اداکارہ نے جواب دیا ڈھیر سارا پانی، صحت مند غذا، ورزش اور چہرے پرمسکراہٹ۔انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی تصویر سے متعلق کہا کہ تصویر میں اچھا نظر آنے کے پیچھے اچھی لائٹنگ، عمدہ ماحول اور آپ کا ایک بہترین دوست ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes