آج کا دن تاریخ میں21فروری

Published on February 21, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 274)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی )آج کا دن تاریخ میں21فروری2011مادری زبان کا عالمی دن
آج کا دن تاریخ میں21فروری1974یوگوسلاویہ میں آئین کا نفاذ
آج کا دن تاریخ میں21فروری1960کیوبا کے صدر فیڈل کاسٹرو نے تمام کاروبار حکومتی تحویل میں لے لیے
آج کا دن تاریخ میں21فروری1953برطانیہ کے فرانسیس کریک اور جیمز ڈی واٹسن نے ڈی آکسی رائبونیولک ایسڈ (ڈی این اے)کا مالیکیول دریافت کیا
آج کا دن تاریخ میں21فروری1922برطانیہ نے مصر کو آزادی دی
آج کا دن تاریخ میں21فروری1878امریکا کے شہر نیوہیون کنیکٹی کٹ میں پہلی ٹیلیفون بک جاری ہوئی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题