راولپنڈی (یواین پی)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی شہید ہو گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج نے ایل او سی کے کیانی سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سپاہی امتیاز علی شہید ہو گیا ۔پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی سے بھارتی چیک پوسٹ تباہ ہو گئی ۔