آج کا دن تاریخ میں22فروری

Published on February 22, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 250)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی ) آج کا دن تاریخ میں22فروری1983    ہندوانتہا پسندوں نے آسام میں تین ہزار مسلمانوں کا قتل عام کیا
آج کا دن تاریخ میں22فروری1982برصغیر پاک و ہند کے مشہور انقلابی شاعر جوش ملیح آبادی کا یوم وفات
آج کا دن تاریخ میں22فروری1980افغانستان میں مارشل لا کا نفاذ
آج کا دن تاریخ میں22فروری1935امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس پر سے طیاروں کا گزرنا ممنوع قراردیا گیا
آج کا دن تاریخ میں22فروری1821اسپین نے مشرقی فلوریڈا کو امریکا کوپانچ ملین ڈالر میں فروخت کیا
آج کا دن تاریخ میں22فروری1732امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کا یوم پیدائش(امریکا میں عام تعطیل کا دن)

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题