پشین، کم وزن روٹی فروخت کرنے والے نانبائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Published on February 24, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 522)      No Comments

کوئٹہ (یواین پی) ڈپٹی کمشنر پشین قائم لاشاری کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر پشین محمد عارف زرکون نے سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد کی خلاف ورزی اور کم وزن روٹی فروخت کرنیوالے نانبائیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تندوری روٹی کی قیمت اور وزن چیک کیا اور اوور چارجنگ/وزن پر متعدد دکانداروں کو مجموعی طور پر دس ہزار روپے جرمانہ کردیا شہریوں نے انتظامیہ کی کارروائی کو خوب سہراتے ہوئے آئندہ بھی گرانفروشوں اور کم وزن روٹی فروخت کرنیوالے نانبائیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog