آج کا دن تاریخ میں1مارچ

Published on March 1, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 241)      No Comments

لاہور(یو این پی )آج کا دن تاریخ میں1مارچ1992بوسنیا اور ہرزیگونیا کو آزادی حاصل ہوا
آج کا دن تاریخ میں1مارچ1961یوگنڈا میں حکومتی نظام رائج ہونے کے بعد پہلی بار انتخابات کا انعقادہوا
آج کا دن تاریخ میں1مارچ1947عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف(انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ) نے مالیاتی آپریشنز کا آغاز کیا
آج کا دن تاریخ میں1مارچ1946پناما میں نئے آئین کا نفاذہوا
آج کا دن تاریخ میں1مارچ    1971صدر پاکستان یحیی خان نے مشرقی پاکستان میں جاری سول نافرمانی کی تحریک کی وجہ سے قومی اسمبلی کااختتامی سیشن ملتوی کردیا
آج کا دن تاریخ میں1مارچ1992بوسنیا اور ہرزیگونیا کو آزادی حاصل ہوا
آج کا دن تاریخ میں1مارچ1991    کویت میں دوبارہ امریکی سفارتخانہ کھولا گیا
آج کا دن تاریخ میں1مارچ1896فرانسیسی عالم طبیعیات ہنری بیکیوریل نے ریڈیو ایکٹیوٹی(شعاع تابی) دریافت کی
آج کا دن تاریخ میں1مارچ1890افسانوی جاسوسی کردار شیرلاک ہولمز کے پہلے ایڈیشن کی اشاعت
آج کا دن تاریخ میں1مارچ1867نبراسکا امریکا کی سینتیس ویں ریاست بنا
آج کا دن تاریخ میں1مارچ1803اوہائیو امریکا کی سترہ ویں ریاست بنا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy