اوکاڑہ پریس کلب میں حلف برادری کا تقریب نو منتخب عہدیداران نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھایا

Published on March 2, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 268)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی)اوکاڑہ پریس کلب میں تقریب حلف برداری منعقد ہو یء جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر اعجاز عالم اگیسٹین، ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ عثمان علی تھے تقریب میں پاکستان کے مشہورو معروف سنئیر اینکر پرسن حسین نقی۔ امتیاز عالم۔ سلیم بخاری جنرل سیکرٹری (سی پی این ای)، ڈاکٹر جبار خٹک، احمد ولید، شہزاد ذوالفقار، ناصر زیدی، خالد فاروقی، شہباز میاں، علامہ صدیق اظہر، عبد المجید ساجد، خالد قیوم صدیقی، کاظم خان، ایس پی سلیم واڑئچ، سنئیر صحافیوں سمیت ضلعی انتظامیہ کے افسران ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن خورشید جیلانی، انچارج 1122 ظفر اقبال، پی ٹی وی اینکر پرسن پروفیسر ریاض خان کے علاوہ معززین اوکاڑہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ نو منتخب عہدیداران صدر شیخ شہباز شاہین، چیئر مین ظفر چوہدری، جنرل سیکرٹری غؒام مصطفی چوہدری، انفارمیشن سیکرٹری غلام نبی ملک سمیت دیگر عہدیداران نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھایا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes