سنگر ھما چوہدری نیا گیت ”بندے میانوالی دے نئیں ماڑے“ جلد ریلیز ہوگا

Published on March 6, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 390)      No Comments

میرے پہلے گیتوں کی طرح یہ گیت بھی شائقین موسیقی پسند کریں گے سنگر ھما چوہدری
لاہور(یواین پی)معروف شاعر اخترہاشمی کا نیا ڈیوٹ سونگ ”بندے میانوالی دے نئیں ماڑے“ معروف سنگر ہما چوہدری اور سنگر شبیر ڈی سی کا نیا ڈیوٹ سونگ جلد ریلیز ہوگا اس گیت کی آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ مکمل کر لی گئی ہے یواین پی سے باتیں کرتے ہوئے سنگر ہما چوہدری نے بتایا کہ نیا ڈیوٹ سونگ ”بندے میانوالی دے نئیں ماڑے“جلد ریلیز ہوگا اور مجھے یقین ہے کہ میرے پہلے گیتوں کی طرح یہ گیت بھی شائقین موسیقی پسند کریں گے گیت کی دھنیں چندو نے ترتیب دی ہیں سلیکشن میڈم شازیہ رانی کی ہے گیت کے کیمرہ میں مطیع اللہ اداس محسن جبکہ ویڈیو ڈائریکٹرممتاز ناز ہیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题