آج کا دن تاریخ میں17مارچ

Published on March 17, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 307)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں17مارچ624مسلمانوں نے حق و باطل کے پہلے معرکے غزوہ بدر میں فتح حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں17مارچ1996 قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے عالمی کرکٹ کپ کے فائنل میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو ہرادیا
آج کا دن تاریخ میں17مارچ1932 جرمن پولیس نے ہٹلر کے ہیڈ کوارٹر پر چھاپا مارا
آج کا دن تاریخ میں17مارچ1861 اٹلی نے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں17مارچ1824 انگلینڈ اور ہالینڈ کے درمیان تجارتی معاہدہ طے ہوا
آج کا دن تاریخ میں17مارچ1672 انگلینڈ نے ہالینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان کردیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes