آج کا دن تاریخ میں18مارچ

Published on March 18, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 259)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں18مارچ2007پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ باب وولمراٹھاون سال کی عمر میں ا نتقال کر گئے
آج کا دن تاریخ میں18مارچ2005 امریکا کے شہر نیویارک میں اسلامی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون نے نماز جمعہ کی امامت کی اس نماز میں مردوخواتین دونوں شریک تھے
آج کا دن تاریخ میں18مارچ1990 امریکا کے شہر بوسٹن میں میوزیم سے تین سو ملین ڈالر کی مالیت کی تیرہ پینٹنگز چوری ہوئیں
آج کا دن تاریخ میں18مارچ1989 مصر میں چار ہزار چار سو سال پرانی ممی دریافت ہوئی
آج کا دن تاریخ میں18مارچ1977 امریکا نے اپنے شہریوں پرکیوبا ،ویتنام،شمالی کوریا اور کمبوڈیاکے سفر کی پابندی عائد کر دی
آج کا دن تاریخ میں18مارچ1945 جنگ عظیم دوم:ایک ہزار دوسو پچاس امریکن بمبارطیاروں نے برلن پر حملہ کیا
آج کا دن تاریخ میں18مارچ1944 جرمنی نے ہنگری پر قبضہ کیا
آج کا دن تاریخ میں18مارچ1922 ہندوستان میں برطانوی مجسٹریٹ نے موہن داس کرم چند گاندھی کونافرمانی پر چھ سال کے لیے جیل بھیج دیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy