اسٹیج کے اداکار طاہر وکی کے بھائی کی رسم قل خوانی

Published on March 18, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 391)      No Comments

وہاڑی (یواین پی)اسٹیج کے معروف اداکار طاہر وکی کے بھائی کامران کی رسم قل خوانی کل ہوگی تفصیلات کے مطابق اسٹیج اداکار طاہر وکی کے بھائی جوگزشتہ روز انتقال کر گئے تھے ان کی رسم قل خوانی مورخہ انیس مارچ بروز جمعرات بوقت ایک بجے دوپہرسلاٹر ہاﺅس خانیوال روڈ وہاڑی میں ادا کی جائے گی دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog