ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چند) ٹہٹہہ، حکومت سندھ نے کوناوائرس کئ روک تھام کے لئے ٹہٹہہ ضلع انتظامیہ کو لاک ڈاؤن کے لئے نوٹیفیکشن جاری کر دیا ٹہٹہہ ضلع انتظامیہ نے حکومت سندھ کے اڈر پہ غور کرتے ہئ رات باہرا بجے سے مکمل ٹہتہہ میں لاک ڈاؤن کردیا اور انتظامیہ حرکت میں اگئی باری پولیس رینجرز کئ نفری کے ساتھ تہٹہہ شہر کو بلاک کر دیا انہونے عوام کو اگاھ کیا گذشتہ پندرہ دن تک کرونا وائرس کئ روکتام روکنے کے لئے لاک ڈاون کا سلسلہ کیا گیا لہذا آپ سب حضرات کو اطلاع کیا جاتا کوئی بہی اپنے گہروں سے باہر نہ نکلے اور کہا کہ گھر کا ایک فرد کو صرف راشن لانی کئ اجازت ہے وہ سخص اپنا شناختی کارڈ ساتھ لیکر نکلے وہ شخص جو خریداری کرنے نکلتا ہے وہ فوری طور اپنی خریداری کر گھر روانا ہو جائے اور کہا گیا کوئی بہی شخص بلاجواز گھر سے باہر دکہائی دیا تو ان کے اوپر قانونی کاروائی کر کہ حراست میں لیا جائیگا۔
جھمپیر ریلوی اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر پولیس اہلکار کئ نعش برآمد
ٹھٹھہ (بیوروچیف حمید چنڈ )جھمپیر ریلوی اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر پولیس اہلکار کئ نعش برآمد
تفصیلات کے مطابق.ذرایع مطابق جھمپیر پولیس اسٹیشن کا اہے ایس ائی محمد انور ساہر جو اپنے گاؤن جانے کے لئے ریلوی اسٹیشن پر ٹرین کا انتظار کر رہا تھا اس دوران ان کو دل کا دوہرہ پرنے سے ان کئ موت ہو گئی پولیس کو اطلاع ملنے پر وہان کئ پولیس جائے واردات پہنچ کر نعش کو اپنے تحویل لیکر ایمبولینس ڈال کر پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال روانا کردیا بتایا جاتا ہے پولیس آفیسر شاھ پنجو علاقے دادو کا رہواسی ہے پوسٹ مارتم بعد نعش کو ان کے گاؤن روانا کر دیا پولیس کئ مزید جانچ جاری ہے۔
پی پی ورکر علی شیر بروہی کے بیٹے کی خود کشی
ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن علی شیر بروہی کے نوجوان ٹیس سالا بیٹے نے غسے میں آکر پسٹل کے فائر کر کہ خودکشی کر لئی خودکشی کئ وجہ گھر میں ناراضی تھی اس دوران گھر والون کو پتا پتا چلا تو گھر میں کہرام مچ گیا ان جنازہ رات باہرا بجے مکلی کے قبرستان مین سپرخاک کر دیا۔