اپوزیشن جماعتیں کورونا وائرس کے معاملے پر سیاست نہ کریں، گور نر پنجاب چودھری سرور

Published on March 26, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 214)      No Comments

لاہور(یواین پی)گورنرپنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ اپوزیشن جماعتیں کورونا وائرس کے معاملے پر سیاست نہ کریں، یہ وقت ملک میں کورونا سے بچاوَ کےلئے ملک وقوم کو متحد کر نے کا ہے،اپوزیشن کے پاس اگر کورونا سے بچاوَ کےلئے تجاویز ہیں تو وہ ضرور دیں۔گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ کورونا کےخلاف اپوزیشن کو مثبت کردار ادا کر نا چاہیے،مشکل وقت میں عوام حکومت کے ساتھ ہے ،غر یبوں کو مفت راشن کی فراہمی کےلیے بھر پور اقدامات کر رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog