کوالا لمپور…ویت نام کے تھوچھوجزیرے کے نزدیک ملائشین ائیرلائنز کا مسافر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا اس مسافر طیارہ میں 239 افراد سوار تھے،جن میں227مسافر اور12افراد پر مشتمل عملہ شامل ہے۔بتایا جاتا ہے کہ بد قسمت طیارے میں سوار160مسافروں کاتعلق چین سے تھا۔واضح رہے کہ اس مسافر طیارے میں ملائشین ،فرانسیسی،امریکی ،چینیوں سمیت 13ممالک کے مسافرسوارتھے ۔