کورونا وائر س سے بچنے کیلئے احتیاط کو یقینی بنائیں؛ ایم اے ٹھاکر کامیڈین

Published on March 30, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 190)      No Comments

لاہور (یواین پی) کورونا وائر س سے بچنے کیلئے احتیاط کو یقینی بنائیں گھروں سے باہر نہ نکلیں،ہاتھ اور منہ کو صاف رکھیں اپنی اور اپنے ملک کی حفاظت کرنے کیلئے جنگ کا آغاز سب سے پہلے خود سے کریں ان خیالات کااظہارمعروف اداکار ایم اے ٹھاکر کامیڈین نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید کہا کہ جب رب کائنات دنیا کے لوگوں سے ناراض ہوتا ہے تب قدرتی آفات کورونا وائرس کی شکل میں نمودار ہوکر کرہ ارض پہ تباہی مچا دیتی ہے ایسے حالات میں ہمیں توبہ استغفار کرکے اپنے مالک و خالق کو منا لینا چاہئے کیونکہ اللہ تباک و تعالی توبہ کے دروازے بند نہیں کرتا ہم عاجز بندوں کو توبہ کی دستک دیتے رہنا چاہئے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes