فیصل آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں31مارچ1983کولمبیا میں زلزلے کے نتیجے میں پانچ ہزار افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں31مارچ1979 مالٹا کی آزادی کا دنبرطانوی فوجوں کے آخری دستے کا انخلا ہوا
آج کا دن تاریخ میں31مارچ1933 ہٹلر نے جرمنی کا اقتدار سنبھالا
آج کا دن تاریخ میں31مارچ1889 پیرس میں واقع ایفل ٹاور کا افتتاح ہوا