کوئٹہ(یواین پی) وزیر اعظم عمرا ن خان (آج) کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔ذرائع کے مطا بق وزیر اعظم عمران خان جمعرات کو ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزیر اعظم کو رونا وائرس کی صو رتحال پر اعلیٰ سطح اجلاس کی صدا رت کر نے کے سا تھ سا تھ پر یس کا نفر نس بھی کریں گے ۔