آج کا دن تاریخ میں10اپریل

Published on April 10, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 222)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں10اپریل1986پاکستان پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو وطن واپس آئیں
آج کا دن تاریخ میں10اپریل1973پاکستان کا آئین تشکیل دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں10اپریل1972ایران کے مغربی علاقے میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے سے پانچ ہزار افراد ہلاک جبکہ ایک ہزار سات سو زخمی ہوئے
آج کا دن تاریخ میں10اپریل1916امریکا میں پہلا پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ کا کھیلا گیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog