قریب گوگیرہ نہر کی پٹری پر نامعلوم شخص کی نعش برآمد

Published on April 11, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 204)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی) اوکاڑہ تھانہ ستگھرہ پولیس کی کارروائی ایس پی انویسٹی گیشن شمس الحق درانی کی پریس کانفرنس تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 25 جی ڈی کے قریب گوگیرہ نہر کی پٹری پر نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی جس کی شناخت مظہر خان کے نام سے ہوئی ڈی پی او عمر سعید ملک نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی رینالہ سرکل احسان اللہ کو اندھا قتل کو ٹریس کرنے کا حکم دیا جس پر پولیس ٹیم نے سائنسی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے قاتلوں کو گرفتارکر لیاگرفتار ملزمان میں مقتول کی بیوی رابعہ اور ملزمہ کا بھائی محمد ارشد اور اس کا قریبی دوست آفاق علی اور محمد اسد شامل ہیں دوران تفتیش ملزمہ رابعہ۔ نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ شوہر کے ساتھ اکثر لڑائی جھگڑا رہتا تھا جس وجہ سے شوہر کو راستہ سے ہٹانے کے لئے اپنے بھائی اور اس کے دوستوں کے ساتھ مل کر قتل کیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes