آج کا دن تاریخ میں12اپریل

Published on April 12, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 225)      No Comments


لاہور(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں12اپریل1973    فرانس نے جنوبی ویتنام کو تسلیم کیا
آج کا دن تاریخ میں12اپریل1973سوڈان میں آئین نافذ کردیا گیا
آج کا دن تاریخ میں12اپریل1961روسی خلا باز یوری گیگرین پہلے انسان تھے جنہوں نے خلا میں چہل قدمی کی
آج کا دن تاریخ میں12اپریل1908امریکا کی ریاست میسکوسیٹ کے شہر چیلسیا میں ہولناک آتشزدگی سے سترہ ہزارافراد بے گھر ہوئے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy