سورة الشَّرح ۔۔۔

Published on September 25, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 955)      No Comments

\"1\"
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کیا ہم نے آپ کا سینہ نہیں کھول دیا (1) اور کیا آپ سے آپ کا وہ بوجھ نہیں اتار دیا (2) جس نے آپ کی کمر جھکا دی تھی (3) اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا (4) پس بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے (5) بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے (6) پس جب آپ (تبلیغ احکام سے) فارغ ہوں تو ریاضت کیجئے (7) اور اپنے رب کی طرف دل لگائیے
آیت نمبر 8

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题